You are currently viewing A List of Various Fishing Techniques-Urdu

A List of Various Fishing Techniques-Urdu

Read in English Language Click Here.

ماہی گیری کی مختلف تکنیکوں کی ایک منظم فہرست

 

فلائی فشینگ

خوبصورت اور عین مطابق، کیڑوں یا چھوٹے شکار (چھوٹی مچھلیوں) کی نقل کرنے کے لیے مصنوعی مکھیوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔

فلائی فشینگ کے بارے میں مذید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

اینگلنگ

روایتی طریقہ مچھلی کو پھنسانے کے لیے  ذندہ یا مردہ  چارہ، یا مصنوئی چارے کے ساتھ چھڑی کا استعمال کرتے ہیں۔

اینگلنگ فشینگ کے بارے میں مذید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

باٹم فشنگ/باٹم اینگلنگ

یہ بھی ایک روایتی طریقہ  ہے، پانی کی سطح کے نیچے کی آبی حیات  کو نشانہ بنانے کے لیے سمندر کی تہہ پر ڈوریں ڈالتے ہیں۔

 باٹم اینگلنگ  کے بارے میں مذید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

ٹرولنگ

مچھلیوں کو آمادہ کرنے اور پکڑنے کے لیے چلتی ہوئی کشتی کے پیچھے ، پانی کے ذریعے کھینچی  جانے والی  ڈور  اور مصنوئی چارے کی مدد سے مچھلی کا شکار کرنا۔

ٹرولنگ کے بارے میں مذید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

 گِل نیٹنگ

مچھلیوں کو ان کے گِلوں (یعنی مچھلیوں کے سَروں) سے پکڑنے کے لیے عمودی (ورٹیکل) جال لگایا جاتا ہے، مچھلیاں تیرتےہوئے جال میں پھنس لاتی ہیں۔

گِل نیٹنگ کے بارے میں مذید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

لانگ لائن(صندل کی مدد سے) فشینگ

بڑے پیمانے پر ماہی گیری کے لیے، چارہ لگے ہوے متعدد کانٹوں کے ساتھ ایک لمبی ڈور یا رسّی کا استعمال کیا جاتا ہے۔

لانگ لائن فشینگ کے بارے میں مذید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

 ٹرالنگ

درمیانی پانی میں مچھلیاں پکڑنے کے لیے کشتی کے ذریعے  سے  ماہی گیری کے جال کو گھسیٹا جاتا ہے۔

ٹرالنگ کے بارے میں مذید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں۔

TRAWLING IMAGE 1

 

باٹم  ٹرالنگ

ٹرالنگ کی طرح لیکن خاص طور پر نِچلی سطح کی آبی حیات کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔

باٹم ٹرالنگ کے بارے میں مذید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں۔

BOTTOM TRAWLING IMAGE 1

 

  اسپر (نیزے کی مدد سے) فشینگ

مخصوص قسم کے نیزے یا  چھڑی کا  استعمال کرتے ہوئے پانی کے اندر مچھلی کا شکار کیا جاتا ہے۔

اسپر فشینگ کے بارے میں مذید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

آئس فشنگ

سردیوں میں  برف سے  منجمدپانیوں میں سوراخوں کے ذریعے ماہی گیری، اکثر برف سے ڈھکی جھیلوں اور دریاوں پراِس قسم کی فشینگ کی جاتی ہے ۔

آئس فشنگ کے بارے میں مذید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

جِگنگ

مچھلی کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے پانی میں عمودی (ورٹیکلی) طور پر حرکت کرنے کے لیے مصنوئی چارے کا استعمال کیا جاتا ہے۔ 

جِگنگ کے بارے میں مذید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

کاسٹنگ

مچھلی پکڑنے کی چھڑی  کا استعمال کرتے ہوئے پانی میں مصنوئی چارے کا استعمال کیا جاتا ہے۔

کاسٹنگ کے بارے میں مذید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

سرف فشنگ

ساحل سے یا ساحِل سمندر سے پانی کی سطح پر  ماہی گیری کی جاتی ہے۔

سرف فشنگ  کے بارے میں مذید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

 بلاسٹ فشنگ

غیر قانونی طریقہ، جس میں دھماکا خیز مواد شامل ہے مچھلیوں کو بیہوش  کرنے یا  مارنے کے لیے، جس سے ماحولیاتی نقصان ہوتا ہے۔

بلاسٹ  فشنگ  کے بارے میں مذید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

بینک فشینگ

دریاؤں، جھیلوں، یا دیگر آبی ذخائر کے کناروں سے ماہی گیری کی جاتی ہے۔

بینک  فشنگ  کے بارے میں مذید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

ڈریجنگ فشنگ

شیلفش یا دیگر آبی حیات  کو جمع کرنے کے لیے، عام طور پر سمندری فرش کے ساتھ ایک بڑے سائز کے جال  کو گھسیٹا جاتا ہے۔

ڈریجنگ  فشنگ  کے بارے میں مذید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

 سین (بڑے سائز کے جال کی مدد سے) فشنگ

مچھلیوں کو گھیرے میں لینے اور پکڑنے کے لیے سین (ماہی گیری کا ایک بڑا جال) کا استعمال کیا جاتا ہے۔

سین  فشنگ  کے بارے میں مذید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں۔

ہر تکنیک،   ماہی گیری کے فن کے لیے ایک منفرد نقطہ نظر پیش کرتی ہے، اِس کے ساتھ ہی مختلف ماحول، آبی حیات  اور اینگلر کی ترجیحات کو بھی پورا کرتی ہے۔ جیسا کہ ہم ہر طریقہ کو تفصیل سے دریافت اور  بیان  کرتے ہیں، آپ کو ان باریکیوں کے بارے میں بصیرت حاصل ہوگی جو ماہی گیری کو ایک متنوع اور نہ ختم ہونے والا دلچسپ تعاقب بناتی ہے۔ ان تکنیکوں میں مہارت حاصل کرنے اور اپنے  اینگلنگ کے تجربے کو بڑھانے کے بارے میں گہرائی سے رہنمائی کے لیے  ہماری ہر آنے والی  پوسٹ کو دیکھتے اور پڑھتے  رہیں۔

Read in English Language Click Here.

Leave a Reply